13 دسمبر 2011 - 20:30

ملتان کے نشتراسپتال میں زیر علاج مبینہ پولیس تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان دم توڑ گیا۔

ابنا: بورے والا کے علاقے ساہوکا میں رہائش پذیر خاتون تسلیم کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر اسے منانے اس کے گھر آیا تھا۔

اس دوران اس کے بھائی شہباز اور شوہر میں تلخ کلامی ہوئی جو ہاتھا پائی تک جا پہنچی، جس پر اس کے شوہر نے پولیس طلب کرلی۔

پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر مبینہ طور پر شہباز کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔شہباز کو نشتر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔  ........

/169